اترپردیش پولیس نے بجنور کے سیوہارہ علاقے میں پٹھان کوٹ ایر بیس پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی تفتیش کرنے والی ٹیم میں شامل قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے ڈی ایس پی تنزیل احمد کے قتل میں دہشت گردوں کا
ہاتھ ہونے کے شبہ سے انکار نہیں کیا ہے۔
مسٹر احمد پر کل دیر رات نامعلوم حملہ آوروں نے اندھاد ھند فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کردیا ۔
پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹروں کے مطابق ان کے جسم پر گولیوں کے 28نشانات ہیں